کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
حدیث نمبر
5922
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ أُمِّي يَا رَسُولَ اللَّهِ خَادِمُکَ أَنَسٌ ادْعُ اللَّهَ لَهُ قَالَ اللَّهُمَّ أَکْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِکْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ
عبد ﷲ بن ابی الاسود، حرمی، شعبہ، قتادہ انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میری ماں نے کہا، یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آپ کا خادم ہے، آپ نے اس کیلئے دعا فرمائیں، آپ نے فرمایا، یا ﷲ اس کے مال اور اس کی اولاد میں زیادتی کر اور جو کچھ تو نے اس کو دیا ہے اس میں برکت عطا فرما-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment