کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
سوتے وقت گھر میں آگ نہ چھوڑی جائے۔
حدیث نمبر
5874
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَتْرُکُوا النَّارَ فِي بُيُوتِکُمْ حِينَ تَنَامُونَ
ابو نعیم، ابن عیینہ، زہری، سالم اپنے والد سے وہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ نے فرمایا کہ جب تم سونے لگو تو اپنے گھروں میں آگ نہ رہنے دو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment