کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
پاخانہ جاتے وقت دعاپڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5901
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَرْعَرَةَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
محمد بن عر عرہ، شعبہ، عبدالعزین بن صہیب، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں- انہوں نے بیان کیا، کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلا تشریف لے جاتے، تو فرماتے اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment