کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
ہر امر میں نرمی برتنے کا بیان
حدیث نمبر
5615
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ قَالَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامُوا إِلَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُزْرِمُوهُ ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَائٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ
عبد ﷲ بن عبدالوہاب، حماد بن زید، ثابت، انس بن مالک رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ ایک اعرابی نے مسجد میں پیشاب کرنے لگا، لوگ اس کی طرف دوڑے، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو پیشاب کرنے سے نہ روکو، پھر ایک ڈول پانی منگوایا اور اس پر بہا دیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment