کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
عورتوں کی بیعت کا بیان
حدیث نمبر
6720
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَايِعُ النِّسَائَ بِالْکَلَامِ بِهَذِهِ الْآيَةِ لَا يُشْرِکْنَ بِاللَّهِ شَيْئًا قَالَتْ وَمَا مَسَّتْ يَدُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ امْرَأَةٍ إِلَّا امْرَأَةً يَمْلِکُهَا
محمود، عبدالرزاق، معمر، زہری، عروہ، عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے عورتوں سے اس آیت کی تلاش کے ذریعہ بیعت لیتے تھے- (یعنی کسی کو ﷲ کا شریک نہ بناؤ گے) حضرت عائشہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ نے سوائے مملوکہ (یعنی لونڈی) کے کسی عورت کے ہاتھ کو نہیں چھوا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment