Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2052,TotalNo:6703


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
حکام کے ترجمان کا بیان
حدیث نمبر
6703
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ بْنَ حَرْبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ هِرَقْلَ أَرْسَلَ إِلَيْهِ فِي رَکْبٍ مِنْ قُرَيْشٍ ثُمَّ قَالَ لِتَرْجُمَانِهِ قُلْ لَهُمْ إِنِّي سَائِلٌ هَذَا فَإِنْ کَذَبَنِي فَکَذِّبُوهُ فَذَکَرَ الْحَدِيثَ فَقَالَ لِلتُّرْجُمَانِ قُلْ لَهُ إِنْ کَانَ مَا تَقُولُ حَقًّا فَسَيَمْلِکُ مَوْضِعَ قَدَمَيَّ هَاتَيْنِ
ابوالیمان، شعیب، زہری، عبید ﷲ بن عبد ﷲ ، عبد ﷲ بن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، ابوسفیان بن حرب سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہرقل نے مجھ کو قریش کے لوگوں کو بلوا بھیجا پھر اپنے ترجمان سے کہا کہ ان سے کہہ دو کہ میں اس شخص سے سوال کرتا ہوں اگر یہ جھوٹ بولے تو تم اس کو جھٹلا دینا، پھر پوری حدیث بیان کی، ہرقل نے ترجمان سے کہا کہ اس سے کہہ دو کہ جو کچھ تم کہتے ہو اگر سچ ہے تو وہ میرے ان دونوں پاؤں کے نیچے کی زمین کے مالک ہو جائیں گے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment