Tuesday, November 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2030,TotalNo:6681


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
جھگڑنے والوں کوامام کے نصیحت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
6681
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِکٍ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ وَإِنَّکُمْ تَخْتَصِمُونَ إِلَيَّ وَلَعَلَّ بَعْضَکُمْ أَنْ يَکُونَ أَلْحَنَ بِحُجَّتِهِ مِنْ بَعْضٍ فَأَقْضِي عَلَی نَحْوِ مَا أَسْمَعُ فَمَنْ قَضَيْتُ لَهُ مِنْ حَقِّ أَخِيهِ شَيْئًا فَلَا يَأْخُذْهُ فَإِنَّمَا أَقْطَعُ لَهُ قِطْعَةً مِنْ النَّارِ
عبد ﷲ بن مسلمہ، مالک، ہشام، اپنے والد سے وہ زینب بنت ابی سلمہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میں تو آدمی ہوں تم میرے پاس مقدمات لے کر آتے ہو اور بہت ممکن ہے کہ تم میں سے کوئی شخص اپنی دلیل پیش کرے دوسرے سے زیادہ زبان آور ہو اور جو میں سنوں اس کے مطابق فیصلہ کردوں تو وہ اس کو نہ لے اس لئے کہ اس کو آگ کا ایک ٹکڑا توڑ کر دیتا ہوں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment