کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
احکام کا بیان
باب
اس شخص کا بیان جوبیعت کو توڑ ڈالے۔
حدیث نمبر
6722
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ سَمِعْتُ جَابِرًا قَالَ جَائَ أَعْرَابِيٌّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ بَايِعْنِي عَلَی الْإِسْلَامِ فَبَايَعَهُ عَلَی الْإِسْلَامِ ثُمَّ جَائَ الْغَدَ مَحْمُومًا فَقَالَ أَقِلْنِي فَأَبَی فَلَمَّا وَلَّی قَالَ الْمَدِينَةُ کَالْکِيرِ تَنْفِي خَبَثَهَا وَيَنْصَعُ طِيبُهَا
ابونعیم، سفیان، محمد بن منکدر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ میں نے جابر کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ ایک اعرابی نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو آپ نے فرمایا کہ مجھ سے اسلام پربیعت کر لی، پھر دوسرے دن بخار کی حالت میں آیا اور کہا کہ کہ میری بیعت واپس کر دیجئے، آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے انکار کر دیا جب وہ چلا گیا تو آپ نے فرمایا کہ مدینہ بھٹی کی طرح ہے، کہ گندگی کو دور کرتا ہے اور پاکیزگی رہنے دیتا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment