Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2168,TotalNo:6819


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
باب
جو اللہ تعالی نے نازل کیا ہے اس کے مطابق قاضیوں کے اجتہاد کا بیان
حدیث نمبر
6819
حَدَّثَنَا شِهَابُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا حَسَدَ إِلَّا فِي اثْنَتَيْنِ رَجُلٌ آتَاهُ اللَّهُ مَالًا فَسُلِّطَ عَلَی هَلَکَتِهِ فِي الْحَقِّ وَآخَرُ آتَاهُ اللَّهُ حِکْمَةً فَهُوَ يَقْضِي بِهَا وَيُعَلِّمُهَا
شہاب بن عبادہ، ابراہیم بن حمید، اسمعیل، قیس، حضرت عبدﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ دو آدمیوں کے سوا کسی پر حسد (رشک) نہیں ہے ایک وہ جس کو ﷲ نے مال دیا اور اسے ﷲ کی راہ میں خرچ کرنے کی قدرت دی، اور دوسرا جس کو ﷲ نے حکمت دی اور وہ اس کے ذریعے فیصلہ کرے اوراس کی تعلیم دے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment