Wednesday, November 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:2116,TotalNo:6767


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
آرزو کرنے کا بیان
باب
اللہ تعالی کا قول کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے گھروں میں داخل نہ ہومگر یہ کہ تمہیں اجازت دیدی جائے
حدیث نمبر
6767
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنْ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ جِئْتُ فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَشْرُبَةٍ لَهُ وَغُلَامٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَسْوَدُ عَلَی رَأْسِ الدَّرَجَةِ فَقُلْتُ قُلْ هَذَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَأَذِنَ لِي
عبدالعزیز بن عبد ﷲ ، سلیمان بن بلال، یحییٰ، عبید بن حصین حضرت ابن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ حضرت عمر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ جب میں آیا تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم اپنے بالا خانہ میں تھے، اور رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ایک سیاہ غلام سیڑھی پر تھا میں نے اس سے کہا کہ یہ عمر ہے (میرے لئے اجازت طلب کر) تو آپ نے مجھے اندر آنے کی اجازت دیدی-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment