Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:113

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرٌو قَالَ أَخْبَرَنِي وَهْبُ بْنُ مُنَبِّهٍ عَنْ أَخِيهِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ مَا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَحَدٌ أَکْثَرَ حَدِيثًا عَنْهُ مِنِّي إِلَّا مَا کَانَ مِنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو فَإِنَّهُ کَانَ يَکْتُبُ وَلَا أَکْتُبُ تَابَعَهُ مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ

علی بن عبد ﷲ ، سفیا ن، عمر و، وہب بن منبہ، ہمام بن منبہ، ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے اصحاب میں عبد ﷲ بن عمرو کے علاوہ مجھ سے زیادہ کوئی شخص حدیث کی روایت نہیں کرتا، مجھ میں اور عبدﷲ میں یہ فرق ہے کہ وہ حضور کی حدیثیں لکھ لیا کرتے تھے اور میں زبانی یاد کرتا تھا



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = علم کا بیان
باب = علم کی باتوں کے لکھنے کا بیان
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  113

No comments:

Post a Comment