Sunday, October 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:233


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
وضو کا بیان
باب
جو نجاستیں گھی اور پانی میں گر جائیں اُن کا بیان۔
حدیث نمبر
233
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ مَيْمُونَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ سَقَطَتْ فِي سَمْنٍ فَقَالَ أَلْقُوهَا وَمَا حَوْلَهَا فَاطْرَحُوهُ وَکُلُوا سَمْنَکُمْ
اسماعیل، مالک، ابن شہا ب، عبیدﷲ بن عبدﷲ بن عباس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ، میمونہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے ایک چوہیا کے بارے میں پوچھا گیا، جو گھی میں گر گئی تھی، آپ نے فرمایا کہ اس کو نکال ڈالو اور اس کے ارد گرد گھی کو نکال ڈالو، اور باقی گھی کھالو-

No comments:

Post a Comment