Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1296


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
زکوۃ کا بیان
باب
زکوۃ کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر
1296
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ مُوسَی بْنِ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبِرْنِي بِعَمَلٍ يُدْخِلُنِي الْجَنَّةَ قَالَ مَا لَهُ مَا لَهُ وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَبٌ مَا لَهُ تَعْبُدُ اللَّهَ وَلَا تُشْرِکُ بِهِ شَيْئًا وَتُقِيمُ الصَّلَاةَ وَتُؤْتِي الزَّکَاةَ وَتَصِلُ الرَّحِمَ وَقَالَ بَهْزٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ وَأَبُوهُ عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُمَا سَمِعَا مُوسَی بْنَ طَلْحَةَ عَنْ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ أَخْشَی أَنْ يَکُونَ مُحَمَّدٌ غَيْرَ مَحْفُوظٍ إِنَّمَا هُوَ عَمْرٌو
حفص بن عمرو، شعبہ، محمد بن عثمان بن عبد ﷲ بن موہب، موسی بن طلحہ، حضرت ابوایوب رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے عرض کیا کہ ایک شخص نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جو مجھے جنت میں داخل کردے؟ آپ نے فرمایا کہ اس کو کیا ہوگیا، اس کو کیا ہوگیا، اور نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صاحب ضرورت ہے تو ﷲ تعالی کی عبادت کر اور اس کا کسی کو شریک نہ بنا، نماز قائم کر اور زکوۃ دے اور صلہ رحمی کر، اور بہز کا بیان ہے کہ مجھ سے شعبہ نے بیان کیا کہا کہ مجھ سے محمد بن عثمان اور ان کے والد عثمان بن عبد ﷲ نے بیان کیا کہ موسی بن طلحہ سے انہوں نے ابوایوب سے اور انہوں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کیا ابوعبد ﷲ نے کہا کہ مجھے خوف ہے کہ محمد غیر محفوظ ہو بلکہ وہ عمرو ہو-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

5 comments:

  1. Are you finding islamic products which provides cash on delivery, Click here to find discounted deals in karachi abaya and enjoy the deals

    ReplyDelete
  2. I really like this post, I search this topic to many time on web but not find best article like this, are you interest to CoronaVirus Country Update

    ReplyDelete
  3. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  4. I have been surfing online more than three hours today,
    yet I never found any interesting article like yours.
    It’s pretty worth enough for me. Personally, if all web owners and
    bloggers made good content as you did, the
    net will be much more useful than ever before.
    Spamming Khan

    ReplyDelete
  5. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete