Friday, December 10, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:1298


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
جنازوں کا بیان
باب
مشرکین کی نابالغ اولاد کا بیان۔
حدیث نمبر
1298
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَطَائُ بْنُ يَزِيدَ اللَّيْثِيُّ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَرَارِيِّ الْمُشْرِکِينَ فَقَالَ اللَّهُ أَعْلَمُ بِمَا کَانُوا عَامِلِينَ
ابوالیمان، شعیب، زہری، عطاء بن یزید لیثی، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے مشرکین کی اولاد کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا کہ ﷲ زیادہ جانتا ہے ان چیزوں کو جو وہ کرنے والے تھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment