کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
دل لگنے تک قرآن شریف پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر
4703
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ جُنْدَبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اقْرَئُوا الْقُرْآنَ مَا ائْتَلَفَتْ قُلُوبُکُمْ فَإِذَا اخْتَلَفْتُمْ فَقُومُوا عَنْهُ
ابونعمان، حماد، ابوعمران جونی جندب بن عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک تمہارا دل لگا رہے قرآن پڑھتے رہو اور جب دل اچاٹ ہوجائے تو نہ پڑھو۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment