Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:277,TotalNo:4928


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
لعان کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4928
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا جَبَلَةُ بْنُ سُحَيْمٍ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا يَعْنِي ثَلَاثِينَ ثُمَّ قَالَ وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا يَعْنِي تِسْعًا وَعِشْرِينَ يَقُولُ مَرَّةً ثَلَاثِينَ وَمَرَّةً تِسْعًا وَعِشْرِينَ
آدم، شعبہ، جبلہ بن سحیم، ابن عمر رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مہینہ اتنے، اتنے اور اتنے دنوں کا ہوتا ہے، یعنی تیس دن کا ہوتا ہے، پھر فرمایا اتنے اور اتنے دنوں یعنی انتیس دن کا ہوتا ہے، ایک بار تیس دن فرماتے تھے تو دوسری بار انتیس دن فرماتے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment