Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:205,TotalNo:4856


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
غیرت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4856
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ أُمِّهِ أَسْمَائَ أَنَّهَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا شَيْئَ أَغْيَرُ مِنْ اللَّهِ وَعَنْ يَحْيَی أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
موسی بن اسماعیل، ہمام، یحیٰ، ابوسلمہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ مجھ سے عروہ بن زبیرنے بیان کیا وہ اپنی والدہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے سنا کہ کوئی شخص ﷲ سے بڑھ کرغیرت والانہیں ہے، یحییٰ کہتے ہیں کہ ابوسلمہ رضی ﷲ عنہ نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس حدیث کو میں نے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم سے سنا ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment