Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:206,TotalNo:4857


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
غیرت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4857
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ يَحْيَی عَنْ أَبِي سَلَمَةَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ إِنَّ اللَّهَ يَغَارُ وَغَيْرَةُ اللَّهِ أَنْ يَأْتِيَ الْمُؤْمِنُ مَا حَرَّمَ اللَّهُ
ابونعیم، شیبان، یحی، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ﷲ تعالی غیرت کرتا ہے اور ﷲ کی غیرت یہ ہے کہ کوئی مومن حرام فعل کرے (ﷲ کو وہ برامعلوم ہوتا ہے) -



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment