Saturday, July 2, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:203,TotalNo:4854


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
غیرت کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4854
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ أَحَدٍ أَغْيَرُ مِنْ اللَّهِ مِنْ أَجْلِ ذَلِکَ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ وَمَا أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ الْمَدْحُ مِنْ اللَّهِ
عمربن حفص، حفص، اعمش، شقیق، عبد ﷲ بن مسعود کہتے ہیں کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ﷲ سے زیادہ غیرت والا نہیں ہے اسی لئے ﷲ نے برے کاموں کو حرام کردیا اور ﷲ سے زیادہ کوئی اپنی تعریف پسند کرنے والا نہیں ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment