کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دن میں خلوت کرنے اور بغیر سواری اور روشنی کے برات لے جانے کا حکم
حدیث نمبر
4797
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْکَدِرِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَأَنَّی لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ إِنَّهَا سَتَکُونُ
قتیبہ بن سعید، سفیان، محمد بن منکدر، جابر بن عبد ﷲ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تم نے انماط بنالئے، میں نے عرض کیا یا رسول ﷲ ہمیں انماط کہاں میسر ہوں گے، تو آنحضرت صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا، عنقریب میسر ہوجائیں گے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment