کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
دولہا کو دعا دینے کا بیان
حدیث نمبر
4791
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ هُوَ ابْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ قَالَ مَا هَذَا قَالَ إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ
سلیمان بن حرب، حماد بن زید، ثابت، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف پر زرد نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیا ہے، وہ بولے کہ میں ایک گٹھلی سونے کے برابر ایک عورت سے نکاح کیا ہے، تو رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا، ﷲ تجھے برکت دے، ولیمہ کرو اگرچہ ایک بکری ہی ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment