کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اپنے مسلمان بھائی کی منگنی (پیغام نکاح) پر نکاح کا پیغام نہ بھیجے۔
حدیث نمبر
4779
حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا کَانَ يَقُولُ نَهَی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعَ بَعْضُکُمْ عَلَی بَيْعِ بَعْضٍ وَلَا يَخْطُبَ الرَّجُلُ عَلَی خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّی يَتْرُکَ الْخَاطِبُ قَبْلَهُ أَوْ يَأْذَنَ لَهُ الْخَاطِبُ
مکی بن ابراہیم، ابن جریج، نافع، ابن عمرکہتے ہیں کہ کسی کو دوسرے کے بھاؤ پر بھاؤ کرنے اور ایک شخص کو دوسرے کے پیغام نکاح پر پیغام نکاح بھیجنے سے جب تک پہلا پیغام رسان اپنا پیغام چھوڑدے یا دوسرے کو اجازت نہ دے دے، رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment