کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
مطلقہ عورت کو اپنے گھر میں ڈر معلوم ہو کہ اس کے گھر میں کوئی داخل ہوجائے۔
حدیث نمبر
4951
حَدَّثَنِي حِبَّانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ أَنْکَرَتْ ذَلِکَ عَلَی فَاطِمَةَ وَزَادَ ابْنُ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَابَتْ عَائِشَةُ أَشَدَّ الْعَيْبِ وَقَالَتْ إِنَّ فَاطِمَةَ کَانَتْ فِي مَکَانٍ وَحْشٍ فَخِيفَ عَلَی نَاحِيَتِهَا فَلِذَلِکَ أَرْخَصَ لَهَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حبان، عبد ﷲ ، ابن جریج، ابن شہاب، عروہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے اس کو فاطمہ کے حق میں برا جانا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment