کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
شرکت جنگ سے پہلے زفاف کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4793
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ غَزَا نَبِيٌّ مِنْ الْأَنْبِيَائِ فَقَالَ لِقَوْمِهِ لَا يَتْبَعْنِي رَجُلٌ مَلَکَ بُضْعَ امْرَأَةٍ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَبْنِيَ بِهَا وَلَمْ يَبْنِ بِهَا
محمد بن علاء، ابن مبارک، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ نبیوں میں کسی نبی نے جہاد کیا اور کسی اپنی قوم سے کہا، میرے ساتھ وہ شخص نہ جائے، جس نے ابھی نکاح کیا ہو اور بیوی سے خلوت کرنا چاہتا ہو اور ابھی تک اس نے خلوت نہ کی ہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment