کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
طلاق کا بیان
باب
اختلاف کا بیان اور کیا ضرورت کی بناء پر خلع کا اشارہ کیا جاسکتا ہے۔
حدیث نمبر
4907
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ الزُّهْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ بَنِي الْمُغِيرَةِ اسْتَأْذَنُوا فِي أَنْ يَنْکِحَ عَلِيٌّ ابْنَتَهُمْ فَلَا آذَنُ
ابوالولید، لیث، ابن ابی ملیکہ، مسور بن مخرمہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بنی مغیرہ مجھ سے اجازت چاہتے ہیں کہ اپنی بیٹی علی کے نکاح میں دے دیں، لیکن میں اس کی اجازت نہیں دے سکتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment