Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:123,TotalNo:4774


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کسی شخص یاباپ کے لئے یا کسی بیوہ عورت کا بغیر اس کی مرضی حاصل کئے نکاح نہ کرسکنے کا بیان
حدیث نمبر
4774
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الرَّبِيعِ بْنِ طَارِقٍ قَالَ أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَی عَائِشَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا قَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ الْبِکْرَ تَسْتَحِي قَالَ رِضَاهَا صَمْتُهَا
عمروبن ربیع بن طارق، لیث، ابن ابی ملیکہ، ابی عمر ذکوان غلام، حضرت عائشہ رضی ﷲ عنہا نے کہا یا رسول ﷲ! کنواری عورت تو شرم کرتی ہے، آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا اس کا خاموش رہنا ہی اجازت ہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment