کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
کسی شخص کا اپنی بیوی کی بھتیجی یا بھانجی سے نکاہ نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4748
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا عَاصِمٌ عَنْ الشَّعْبِيِّ سَمِعَ جَابِرًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ تُنْکَحَ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا أَوْ خَالَتِهَا وَقَالَ دَاوُدُ وَابْنُ عَوْنٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ
عبدان، عبد ﷲ ، عاصم، شعبی، جابر بن عبد ﷲ رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی شخص اپنی بیوی کی بھانجی یا بھتیجی سے نکاح کرے، (یہ حدیث) داؤد اور عون نے شعبی سے، انہوں نے ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے نقل کی ہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment