Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:36,TotalNo:4687


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
قرآن شریف کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4687
حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا وَاصِلٌ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ غَدَوْنَا عَلَی عَبْدِ اللَّهِ فَقَالَ رَجُلٌ قَرَأْتُ الْمُفَصَّلَ الْبَارِحَةَ فَقَالَ هَذًّا کَهَذِّ الشِّعْرِ إِنَّا قَدْ سَمِعْنَا الْقِرَائَةَ وَإِنِّي لَأَحْفَظُ الْقُرَنَائَ الَّتِي کَانَ يَقْرَأُ بِهِنَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَمَانِيَ عَشْرَةَ سُورَةً مِنْ الْمُفَصَّلِ وَسُورَتَيْنِ مِنْ آلِ حم
ابوالنعمان، مہدی بن میمون، واصل، ابووائل سے روایت کرتے ہیں کہ ہم چاشت کے وقت عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ کے پاس گئے، ایک شخص نے کہا آج کی رات میں نے پوری مفصل سورتیں پڑھیں، عبد ﷲ بن مسعود رضی ﷲ عنہ نے کہا یہ تو گھاس کاٹنی ہوئی، میں نےرسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کوپڑھتے ہوئے سنا اور وہ مجھے خوب یاد ہے، جوسورتیں نبی صلی ﷲ علیہ وسلم پڑھا کرتے تھے، وہ اٹھارہ سورتیں مفصل کی ہوئی تھیں، جن میں سے دوسورتیں حم والی ہوئی تھیں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment