Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:40,TotalNo:4691



کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
تفاسیر کا بیان
باب
آواز گھما کر قرآن مجید تلاوت کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4691
حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو إِيَاسٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُغَفَّلٍ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ وَهُوَ عَلَی نَاقَتِهِ أَوْ جَمَلِهِ وَهِيَ تَسِيرُ بِهِ وَهُوَ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفَتْحِ أَوْ مِنْ سُورَةِ الْفَتْحِ قِرَائَةً لَيِّنَةً يَقْرَأُ وَهُوَ يُرَجِّعُ
آدم بن ابی ایاس، شعبہ، ابوایاس، عبد ﷲ بن مغفل رضی ﷲ عنہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنی اونٹنی یا اپنے اونٹ پر (8 ھ میں) سورت فتح یاسورت فتح کا کچھ حصہ نرم آواز سے ترجیع کے ساتھ پڑھ رہے تھے-




contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment