Friday, July 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:154,TotalNo:4805


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
ایک بکری ولیمہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر
4805
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ شُعَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَتَزَوَّجَهَا وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَأَوْلَمَ عَلَيْهَا بِحَيْسٍ
مسدد، عبدالوارث، شعیب، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے جب خلوت کی تو مجھے بھیجا، میں جا کر لوگوں کوکھانے کے لئے بلا کر لایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment