کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
نکاح کا بیان
باب
اپنے خاوند سے اجازت لےکر عورت کا نفلی روزہ رکھنے کا بیان۔
حدیث نمبر
4827
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَصُومُ الْمَرْأَةُ وَبَعْلُهَا شَاهِدٌ إِلَّا بِإِذْنِهِ
محمد بن مقاتل، عبد ﷲ ، معمر، ہمام، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ ٰصلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا جب عورت کا خاوند (گھر) میں موجود ہو تو روزہ اس کی اجاز ت کے بغیر نہ رکھنا چاہئے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment