Monday, August 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:849,TotalNo:5500


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
لباس کا بیان
باب
گھونگھریالے بالوں کا بیان
حدیث نمبر
5500
حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَخْمَ الْيَدَيْنِ لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ وَکَانَ شَعَرُ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجِلًا لَا جَعْدَ وَلَا سَبِطَ
مسلم، جریر، قتادہ، حضرت انس رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کے دونوں دست مبارک اس طرح گوشت سے بھرے ہوئے تھے کہ آپ کے بعد میں نے کسی کاہاتھ اس طرح کا نہیں دیکھا اور آپ صلی ﷲ علیہ وسلم کے بال درمیانہ تھے، نہ بہت گھونگھریالے نہ بالکل سیدھے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment