کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
جب کوئی کہے کہ "کون" تو اس کے جواب میں "میں" کہنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5832
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْکَدِرِ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُولُ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي دَيْنٍ کَانَ عَلَی أَبِي فَدَقَقْتُ الْبَابَ فَقَالَ مَنْ ذَا فَقُلْتُ أَنَا فَقَالَ أَنَا أَنَا کَأَنَّهُ کَرِهَهَا
ابو الولید ہشام بن عبدالملک شعبہ محمد بن منکدر حضرت جابر رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس قرض کے سلسلہ میں حاضر ہوا جومیرے والد پر تھا میں نے دروازے کو کھٹکھٹایا آپ نے فرمایا کون ہے میں نے کہا میں ہوں آپ نے فرمایا میں میں گویا کہ آپ نے اسے مکروہ سمجھا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment