Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1070,TotalNo:5721


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
مہمان کی عزت کرنے اور خود اس کی خدمت کر نے کا بیان۔
حدیث نمبر
5721
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ کَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلَا يُؤْذِ جَارَهُ وَمَنْ کَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُکْرِمْ ضَيْفَهُ وَمَنْ کَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ
عبد ﷲ بن محمد، ابن مہدی، سفیان، ابوحصین، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نبی صلی ﷲ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جو شخص ﷲ پر اور قیامت کے دن پرایما ن رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جو شخص ﷲ پر اور قیامت کے دن پرایما ن رکھتا ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے اور جو شخص ﷲ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس کو چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment