کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
مہمان کی عزت کرنے اور خود اس کی خدمت کر نے کا بیان۔
حدیث نمبر
5720
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ مِثْلَهُ وَزَادَ مَنْ کَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ
اسماعیل بواسطہ مالک اسی طرح روایت کرتے ہیں اور اتنا زیادہ بیان کیا کہ جوشخص ﷲ اور قیامت کے دن پرایمان رکھتا ہے اسکو چاہئے کہ اچھی بات کہے یاخاموش رہے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment