کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈنگ نہیں کھاتا۔
حدیث نمبر
5717
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ ابْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يُلْدَغُ الْمُؤْمِنُ مِنْ جُحْرٍ وَاحِدٍ مَرَّتَيْنِ
قتیبہ لیث عقیل زہری ابن مسیب حضرت ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ مومن ایک سوراخ سے دو بار ڈنگ نہیں کھاتا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment