Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1218,TotalNo:5869


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔
حدیث نمبر
5869
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ ح و حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا کَانُوا ثَلَاثَةٌ فَلَا يَتَنَاجَی اثْنَانِ دُونَ الثَّالِثِ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک (دوسری سند) اسمعیل، مالک، نافع، حضرت عبد ﷲ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تین آدمی ہوں، تو دو آدمی تیسرے کو چھوڑ کر سرگوشی نہ کریں۔



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment