Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1219,TotalNo:5870


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
راز کی حفاظت کرنے بیان۔
حدیث نمبر
5870
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَبَّاحٍ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ أَسَرَّ إِلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِرًّا فَمَا أَخْبَرْتُ بِهِ أَحَدًا بَعْدَهُ وَلَقَدْ سَأَلَتْنِي أُمُّ سُلَيْمٍ فَمَا أَخْبَرْتُهَا بِهِ
عبد ﷲ بن صباح، معتمر بن سلیمان، سلیمان، حضرت انس بن مالک رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے راز کی بات کہی تو ، تو میں نے آپ کے بعد کسی سے اس کو بیان نہیں کیا، مجھ سے ام سلیم رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے اس کے متعلق پوچھا تو ان کو بھی میں نے نہیں بتایا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment