کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
کس طرح گمان کیا جا سکتا ہے
حدیث نمبر
5657
ابن بکیر، لیث سے (اسی سند سے) یہ حدیث بیان کی کہ حضرت عائشہ نے کہانے کہ ایک دن میرے پاس نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور فرمایا میں فلاں فلاں شخص کے متعلق نہیں گمان کرتا ہوں کہ ہم جس دین پر قائم ہیں اس کے متعلق کچھ بھی جانتے ہیں۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment