کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
مصافحہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5845
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي حَيْوَةُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو عَقِيلٍ زُهْرَةُ بْنُ مَعْبَدٍ سَمِعَ جَدَّهُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ هِشَامٍ قَالَ کُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ آخِذٌ بِيَدِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
یحییٰ بن سلیمان، ابن وہب، حیوۃ، ابوعقیل، زہرہ بن معبدہ، عبد ﷲ بن ہشام سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ ہم (ایک مرتبہ) آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے اور اس وقت آپ حضرت عمر بن خطاب رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment