Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1193,TotalNo:5844


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
مصافحہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5844
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسٍ أَکَانَتْ الْمُصَافَحَةُ فِي أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ
عمرو بن عاصم، ہمام، قتادہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے پوچھا، کہ کیا نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں مصافحہ کا رواج تھا، انہوں کہا ہاں-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment