کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
دعاؤں کا بیان
باب
برکت کے ساتھ کثرت مال کی دعا کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر
5957
حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ أَنَسٌ خَادِمُکَ قَالَ اللَّهُمَّ أَکْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِکْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ
ابوزید،سعید بن ربیع، شعبہ،قتادہ سے روایت کرتے ہیں ، کہ میں نے انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ ام سلیم رضی ﷲ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ آپ کا خادم ہے آپ نے فرمایا، یا ﷲ ان کے مال و اولاد میں زیادتی عطا کر اور جو کچھ تو نے اس کو دیا ہے، اس میں برکت عطا فرما-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment