Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:994,TotalNo:5645


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
چغل خوری کی کراہت کا بیان۔
حدیث نمبر
5645
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ قَالَ کُنَّا مَعَ حُذَيْفَةَ فَقِيلَ لَهُ إِنَّ رَجُلًا يَرْفَعُ الْحَدِيثَ إِلَی عُثْمَانَ فَقَالَ لَهُ حُذَيْفَةُ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَدْخُلُ الْجَنَّةَ قَتَّاتٌ
ابونعیم، سفیان، منصور، ابراہیم، ہمام کہتے ہیں کہ ہم حضرت حذیفہ کے ساتھ تھے کہ ان میں سے کسی نے کہا کہ ایک آدمی عثمان تک سلسلہ حدیث پہنچاتے ہوئے بیان کرتا ہے کہ حذیفہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی ﷲ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جنت میں چغلخور داخل نہ ہوگا-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment