کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ اپنے سردار کے لیے کھڑے ہوجاو۔
حدیث نمبر
5843
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَنَّ أَهْلَ قُرَيْظَةَ نَزَلُوا عَلَی حُکْمِ سَعْدٍ فَأَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْهِ فَجَائَ فَقَالَ قُومُوا إِلَی سَيِّدِکُمْ أَوْ قَالَ خَيْرِکُمْ فَقَعَدَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هَؤُلَائِ نَزَلُوا عَلَی حُکْمِکَ قَالَ فَإِنِّي أَحْکُمُ أَنْ تُقْتَلَ مُقَاتِلَتُهُمْ وَتُسْبَی ذَرَارِيُّهُمْ فَقَالَ لَقَدْ حَکَمْتَ بِمَا حَکَمَ بِهِ الْمَلِکُ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ أَفْهَمَنِي بَعْضُ أَصْحَابِي عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ مِنْ قَوْلِ أَبِي سَعِيدٍ إِلَی حُکْمِکَ
ابو الولید، شعبہ، سعد، بن ابراہیم، ابوامامہ بن سہل بن حنیف ابوسعید سے روایت کرتے ہیں کہ اہل قریظہ سعد کے حم پرارتے (یعنی سعد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کا فیصلہ ہمیں منظور ہو گا) تو بنی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے سعد کو بلا بھیجا وہ آئے تو آپنے فرمایا کہ اپنے سردار کیلئے کھڑے ہو جاؤ (راوی کو شک ہے کہ آپ نے فرمایا یہ تمہارے فیصلے پر راضی ہو گئے ہیں- سعد رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے کہا میں یہ فیصلہ کرتا ہوں کہ ان میں جنگ کرنے والے قتل کئے جائیں اور ان کی اولاد کا حکم ہے، ابوعبد ﷲ (بخاری) کہتے ہیں کہ مجھ سے میرے بعض ساتھیوں نے بواسطہ ابوالولید ابوسعید کا قول (بجائے نَزَلُوا عَلَی حُکْمِکَ) کے نَزَلُوا عَلَی حُکْمِکَ نقل کیا-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment