کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔
حدیث نمبر
5839
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْکُمْ الْيَهُودُ فَإِنَّمَا يَقُولُ أَحَدُهُمْ السَّامُ عَلَيْکَ فَقُلْ وَعَلَيْکَ
عبد ﷲ بن یوسف، مالک، عبد ﷲ بن دینار، عبد ﷲ بن عمر رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب یہود تم کو سلام کریں اور ان میں سے کوئی شخص السَّامُ عَلَيْکَ کہے تو تم بھی (صرف) وَعَلَيْکَ کہو۔
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment