کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
اجازت لینے کا بیان
باب
ذمیوں کو سلام کا جواب کس طرح دیا جائے۔
حدیث نمبر
5840
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَکْرِ بْنِ أَنَسٍ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَلَّمَ عَلَيْکُمْ أَهْلُ الْکِتَابِ فَقُولُوا وَعَلَيْکُمْ
عثمان بن ابی شیبہ ہشیم عبید ﷲ بن ابی بکر بن انس حضرت انس بن مالک رضی ﷲ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کو اہل کتاب سلام کریں تو تم وَعَلَيْکَ کہو-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment