Thursday, September 1, 2011

Jild3,Bil-lihaaz Jild Hadith no:1053,TotalNo:5704


کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
جب تو حیانہ کرے توجو چاہے کر
حدیث نمبر
5704
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ حَدَّثَنَا أَبُو مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِمَّا أَدْرَکَ النَّاسُ مِنْ کَلَامِ النُّبُوَّةِ الْأُولَی إِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعْ مَا شِئْتَ
احمد بن یونس، زہیر، منصور، ربعی بن خراش، ابومسعود رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا کہ نبوت کی پہلی گفتگو جولوگوں پاس پہنچی ہے وہ یہ ہے کہ جب تو حیا نہ کرے تو پھر جو چاہے کر-



contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.

No comments:

Post a Comment