کتاب حدیث
صحیح بخاری
کتاب
ادب کا بیان
باب
دین کی بات سمجھنے کے لئے حق بات سے حیانہ کی جائے
حدیث نمبر
5705
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ جَائَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحِي مِنْ الْحَقِّ فَهَلْ عَلَی الْمَرْأَةِ غُسْلٌ إِذَا احْتَلَمَتْ فَقَالَ نَعَمْ إِذَا رَأَتْ الْمَائَ
اسماعیل، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ، زینب بنت ابی سلمہ، ام سلمہ کہتی ہیں کہ ام سلیم رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیا کہ یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم ﷲ تعالیٰ حق بات کہنے سے نہیں شرماتا کیا عورت پر غسل واجب ہے جبکہ اس کو احتلام ہو؟ آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں! بشرطیکہ وہ پانی کو دیکھے-
contributed by MUHAMMAD TAHIR RASHID.
No comments:
Post a Comment