Saturday, October 2, 2010

Sahi Bukhari, Jild 1, Hadith no:127

 حَدَّثَنَابِهِ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ مَعْرُوفٍِ عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ عَنْ عَلِيٍّ  رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِذَلِکَ

ہم سے عبید ﷲ بن موسی نے بواسطہ معروف ابوالطفیل حضرت علی رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے اس کو روایت کیا ہے



کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = علم کا بیان
باب = جس شخص نے ایک قوم کو چھو ڑ کر دوسر ی قوم کو علم (کی تعلیم) کیلئے مخصوص کردیا۔
جلد نمبر  1
حدیث نمبر  127

No comments:

Post a Comment