حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ قَالَ اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ تَابَعَهُ ابْنُ عَرْعَرَةَ عَنْ شُعْبَةَ وَقَالَ غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ إِذَا أَتَی الْخَلَائَ وَقَالَ مُوسَی عَنْ حَمَّادٍ إِذَا دَخَلَ وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَدْخُلَ
آدم، شعبہ، عبدالعزیزبن صہیب، انس رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم بیت الخلاء میں داخل ہوتے تو یہ کہتے اللھم انی اعوذبک من الخبث والخبائث (اے ﷲ میں ناپاک چیزوں اور ناپا کیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں) ابن عرعرہ نے شعبہ سے یہی الفاظ روایت کئے ہیں، لیکن غندر سے شعبہ سے یہ الفاظ روایت کئے ہیں کہ جب آپ بیت الخلاء آئے اور موسی نے حماد سے داخل ہونے کا لفظ روایت کیا، اور سعید بن زید نے عبدالعزیز سے یہ الفاظ روایت کئے ہیں کہ جب آپ بیت الخلاء جانے کا ارادہ کرتے تو یہ دعا پڑھتے
کتاب حدیث = صحیح بخاری
کتاب = وضو کا بیان
باب = پاخانہ (کے لئے جاتے) وقت کیا پڑھے؟
جلد نمبر 1
حدیث نمبر 142

No comments:
Post a Comment